دارم سے گول جانے والی سڑک خستہ حالی کا شکار، جگہ جگہ گڑھے، عوام پریشان
Watch on:
▶️ YouTube
دارم سے گول جانے والی سڑک پر جگہ جگہ گڑھے موجود ہیں۔ مقامی لوگوں نے حکومت اور متعلقہ محکمہ سے اپیل کی ہے کہ اس سڑک کی جلد مرمت کی جائے اور میکڈمائزیشن کا کام شروع کیا جائے۔
ضلع رام بن، جموں و کشمیر:
دارم سے گول جانے والی سڑک کی حالت کافی خراب ہو چکی ہے۔ اس سڑک پر جگہ جگہ بڑے بڑے گڑھے پڑے ہوئے ہیں، جس کی وجہ سے روزانہ سفر کرنے والے مقامی لوگوں، مسافروں اور گاڑی چلانے والوں کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اس سڑک پر ابھی تک میکڈمائزیشن کا کام مکمل نہیں کیا گیا ہے۔ خراب سڑک کی وجہ سے آمدورفت میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔
ہماری حکومت اور متعلقہ محکمہ سے پُرزور گزارش ہے کہ دارم سے گول جانے والی اس سڑک کی حالت پر خصوصی توجہ دی جائے، جگہ جگہ پڑے گڑھوں کو جلد از جلد ٹھیک کیا جائے اور سڑک پر میکڈمائزیشن کا کام شروع کیا جائے۔
ہمیں امید ہے کہ حکومت عوام کی اس پریشانی کو سنجیدگی سے لے گی اور جلد اس مسئلے کا حل نکالے گی۔